سینیٹ انتخابات میں (ن) لیگ اور اس کی اتحادی جماعتوں کی واضح کامیابی ، 37 میں سے 22 نشستیں جیت لیں،48 میں سے 37 نشستوں کے نتائج کے مطابق (ن) لیگ 16 ، پیپلزپارٹی7 ، متحدہ 4 ، نیشنل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے 3,3 ، بی این پی (مینگل ) اور جے یو آئی (ف) کا ایک ایک اور ایک آزاد امیدوار کامیاب
جمعرات 5 مارچ 2015 20:21
اسلام آباد/ لاہور/ کوئٹہ/ کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 مارچ۔2015ء) سینیٹ کی 48 میں سے 37 نشستوں پر آنیوالے نتائج کے مطابق (ن) لیگ نے 16 ، پیپلزپارٹی نے 7 متحدہ قومی موومنٹ نے 4 ، نیشنل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے 3,3 ، بی این پی (مینگل ) اور جے یو آئی (ف) کے ایک ایک اور ایک آزاد امیدوار نے غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی۔
خیبرپختونخوا کے علاوہ وفاق اور تین صوبوں سے آنیوالے نتائج کے مطابق سب سے بڑا اپ سیٹ بلوچستان میں ہوا جہاں (ن) لیگ کے مرکزی رہنماء سردار یعقوب ناصر ہار گئے ، بلوچستان کے بہت بڑے ٹھیکے دار یوسف بادینی آزاد حیثیت سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ، سندھ میں فنکشنل لیگ اور اس کے ساتھ شامل دیگر جماعتیں پیپلزپارٹی کے خلاف کوئی اپ سیٹ کرنے میں ناکام رہیں فنکشنل لیگ اور اتحادیوں کا پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار ، (ن) لیگ کا پنجاب سے مکمل کلین سویپ ، تمام گیارہ نشستیں جیت لیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.