پاکستان کی پڑھی لکھی خواتین نے زندگی کے ہر شعبہ میں مثبت کردار ادا کرکے اپنی طاقت کا لوہا منوایا ہے ،ثمینہ ضیا،
طالبات کا ہر شعبہ میں اول آنا ان کی اچھی کارکردگی کا بہترین ثبوت ہے،پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین جہلم
جمعرات 5 مارچ 2015 22:25
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) پاکستان کی پڑھی لکھی خواتین نے زندگی کے ہر شعبہ میں مثبت کردار ادا کرکے اپنی طاقت کا لوہا منوایا ہے کیونکہ طالبات کا ہر شعبہ میں اول آنا ان کی اچھی کارکردگی کا بہترین ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر تعلیم پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین جہلم ثمینہ ضیا نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ جہلم رفیق وٹو، ای ڈی او ایجوکیشن جہلم خالد گورائیہ, منیجر صنعت زار کوثر حسین ,ڈپٹی ڈ ائریکٹر کالجز رانا نسیم احمد, معروف گا ئینا کالوجسٹ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز ، کالج کی پروفیسرز اور خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ پرنسپل ثمینہ ضیا نے کہا کہ اس ملک میں خو اتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی ہیں اور وہ ہر شعبہ زندگی میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے ادا کرتی ہیں اور عورتوں کے لیے جو قانون بنائے گیے ہیں ان پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور موجودہ حکومت عورتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے جس سے عورت کے مقام کو بہتر بنایا جائے گا تاکہ وہ بھی اپنی زندگی احسن طریقے سے گزار سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.