کراچی، خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرہ کی سیرت و کردار مشعل راہ ہے ،مولانا محمد عون نقوی
جمعہ 6 مارچ 2015 16:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا محمد عون نقوی نے ایام فاطمیہ کی مجالس سے خطاب کے دوران کہا کہ خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرہ کی سیرت و کردار اور طرز زندگی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے ،آپ نے سخت اور کٹھن جدوجہد کے ذریعے ترویج دین کے فرائض انجام دیئے ،رسول اکرمﷺ آپ سے بے پناہ محبت کیا کرتے تھے ،کیونکہ آپ نے رسالت مابﷺ کے شانہ بشانہ ہر محاذ پر دین کی تبلیغ کی اور طرح طرح کے مصائب اور مشکلات جھیل کر دین کو زندہ و جاوید کیا ،آج مسلم مہ جن مسائل و مشکلات کا شکار ہے اس کیلئے ضروری ہے کہ انہی مقدس ہستیوں کی پیروی کی جائے جن کی محبت کا حکم دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.