ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری اولین ترجیح ہے‘ راجناتھ سنگھ
ہفتہ 7 مارچ 2015 14:19
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) ملک کی سرحدیں محفوظ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے بھارتی مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا باضابطہ آغاز ہو گیا اور ماحول کو بہتر بنانے میں پاکستان کو اہم رول ادا کرنا ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر میں حکومت سازی کا انحصار مشترکہ پروگرام پر ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہشمند ہے اور اس سلسلے کے تحت افغانستان‘ پاکستان‘ بنگلہ دیش اور چین کے ساتھ بھی بھارت اپنے رشتے بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہم چاہیں گے کہ پڑوسی ملک پاکستان دہشت گردی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرے اور نیک نیتی کے ساتھ اس لعنت کو ختم کرنے کے لئے آ گے جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.