ڈی جی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال محمد یژب ہنجرا کا ریس کورس پارک میں لگائی جانے والی نمائش کا دورہ
ہفتہ 7 مارچ 2015 16:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال محمد یژب ہنجرا نے محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے نیشنل ہا رس اینڈ کیٹل شو کے موقع پر ریس کورس پارک میں لگائی جانے والی نمائش کا دورہ کیا۔
(جاری ہے)
اس پانچ روزہ نمائش میں صوبہ کے 22 اضلاع کی صنعت زاروں اور مختلف این جی اوز کی طرف سے تیار کردہ پارچہ جات رکھے گئے ہیں جبکہ گلگت، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر اور دیگر شہروں کی مصنوعات کو بھی خاص طور پر یہاں رکھا گیا ہے ۔
اس نمائش میں لوگ جوق در جوق شرکت کر رہے ہیں اور تیارہ کردہ مختلف پراچہ جات کی خریداری کر رہے ہیں اورجبکہ یہاں پر رکھے گئے پارچہ جات کو دیکھ کر ہنر مندوں کی مہارت پر داد تحسین بھی پیش کر رہے ہیں۔ ڈی جی سوشل ویلفیئر نے کہا ہے کہ صنعت زاروں میں تیارہ کردہ پارچہ جات کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانے کے لئے اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں تا کہ ہمارے ہنر مندوں کی صلاحیتوں کا لوہا دنیا بھر میں بھی تسلیم کیا جا سکے ۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.