پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے معروف صنعتکار شیخ توصیف باری چیئرمین منتخب ہوگئے
ہفتہ 7 مارچ 2015 17:23
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے معروف صنعتکار شیخ توصیف باری چیئرمین منتخب ہوگئے۔ شیخ توصیف باری ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کے بانی رکن و سابق صدر شیخ عبدالباری مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔ انہیں گذشتہ روز بورڈ آف ٹرسٹیز فیصل آباد ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے اہم اجلاس میں منتخب کیا گیا۔
اجلاس کی صدارت سابق چیئرمین فیصل آباد ڈرائی پورٹ میاں محمد لطیف نے کی۔ اجلاس میں سابق وزیر ٹیکسٹائل چوہدری مشتاق علی چیمہ‘ سابق صدور ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد شیخ اشفاق احمد‘ شیخ مختار احمد‘ شیخ محمد سعید‘ فہیم محمود شاہ اور سابق وائس چیئرمین اقبال اکبر‘ اسلم انجم‘ مصور صادق بٹ‘ حفیظ شیخ اور خواجہ عامر خورشید نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.