سلیکشن کا ایشو ہے لیکن خواہشات بھی راستے میں آئیں :نجم سیٹھی
ہفتہ 7 مارچ 2015 19:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین اور گورننگ بورڈ کے ممبر نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو سلیکشن کا ایشو ہے لیکن خواہشات بھی راستے میں آئیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ آج کے میچ سے پہلے قومی ٹیم کو سلیکشن کاایشو تھا مگر آج کے میچ کے بعد یہ ثابت ہو گیا ہے کہ سرفراز کو کھیلانا ایک اچھا فیصلہ تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ سرفراز کو موقع نہ دینے میں کچھ لوگوں کی خواہشات بھی راستے میں آئیں لیکن آج اس نے خود کو ثابت کر دیا ہے کہ وہ ان وکٹوں پر اچھا کھیل سکتا ہے۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ٹیم نے آج اچھا کھیل پیش کیا ہے اور اس ٹیم کو موقع دیا ہے اور امید ہے کہ ٹیم اگلے میچز میں بھی اچھا کھیل پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.