
Najam Sethi - Urdu News
نجم سیٹھی ۔ متعلقہ خبریں

-
ظ*ایشیا کپ، بھارت کا یہ سیاسی مسئلہ ہے تو ہمارا بھی سیاسی مسئلہ ہے، نجم سیٹھی
جمعرات 30 مارچ 2023 - -
ارباب نیاز سٹیڈیم پاکستان اور افغاستان کے مابین میچ کی میزبانی کیلئے تیار
پی سی بی حکام نے افغانستان کرکٹ بورڈ کو پشاور کے مشہور مقام پر نمائشی میچز کرانے کی تجویز بھیج دی ہے
ذیشان مہتاب منگل 28 مارچ 2023 -
-
جاوید آفریدی نے پی ایس ایل 2024ء کے حوالے سے پشاور زلمی کے مداحوں کیساتھ خوشخبری شیئر کردی
’’آج کا پشاور اسٹیڈیم کا منظر۔ انشاء اللہ پی ایس ایل 9 زلمی اپنے ہوم گیمز یہاں کھیلے گی‘: پشاور زلمی کے مالک کا ٹویٹ
ذیشان مہتاب منگل 28 مارچ 2023 -
-
uنجم سیٹھی کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
ہفتہ 25 مارچ 2023 - -
میزبانی چھینی گئی تو ایشیاء کپ نہیں کھیلیں گے، پاکستان کی تنبیہ
سربراہ پی سی بی عبوری انتظامی کمیٹی نجم سیٹھی کا ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے بھی ہائبرڈ ماڈل تجویز کرنے کا مطالبہ
ذیشان مہتاب ہفتہ 25 مارچ 2023 -
نجم سیٹھی سے متعلقہ تصاویر
-
ایشیا کپ 2023 پاکستان میں ہی ہونے کا امکان، میڈیا رپورٹ
بھارت کے میچزکیلئے انگلینڈ بھی نیوٹرل وینیوز میں شامل ہوسکتا ہے، رپورٹ
جمعہ 24 مارچ 2023 - -
پاکستانی ٹیم نے رمضان المبارک میں کئی کامیابی سمیٹیں : مکی آرتھر
ہم نے رمضان کے دوران چیمپئنز ٹرافی جیتی، لارڈز میں ایک ٹیسٹ جیتا، جو چیز میرے لیے نمایاں تھی وہ کھلاڑیوں کا انکے ایمان ، رمضان کیلئے عزم تھا، کھلاڑیوں نے اسکے مطابق خود ... مزید
ذیشان مہتاب جمعہ 24 مارچ 2023 -
-
(سپورٹس نیوز )
ئ*پنجاب میں الیکشن، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے،نجم سیٹھی پی ایس ایل کو قومی اثاثہ قرار دیا جا رہا ہے، غیر ملکی کھلاڑیوں اور غیر ملکی ٹیکنیشنز ... مزید
جمعرات 23 مارچ 2023 - -
محمد یوسف کی اچانک دستبرداری پرسوال اٹھنے لگے
عبوری ہیڈ کوچ کے بجائے بیٹنگ کوچ بننے والے سابق کپتان شارجہ نہیں گئے
جمعرات 23 مارچ 2023 - -
پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی نے پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں دیکھا
گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے سروے کے مطابق 51 فیصد بالغ آبادی نے پی ایس ایل میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی
ذیشان مہتاب جمعرات 23 مارچ 2023 -
-
ایشیاکپ پی سی بی کیلیے گلے کی ہڈی بن گیا، بھارتی ٹیم کے نہ آنے پر ایونٹ کی اہمیت کم ہونے کا خدشہ
اگلے میزبان سے میزبانی کے تبادلے پر غور، ایونٹ کی یو اے ای یا سری لنکا منتقلی ممکن، اربوں روپے کے متوقع نقصان کے پیش نظر بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کا بائیکاٹ خارج از امکان
ذیشان مہتاب بدھ 22 مارچ 2023 -
-
پاکستان میں ایشیا کپ، بھارتی وزیر کھیل نے گیند کرکٹ بورڈ کے کورٹ میں ڈال دی
پہلے بی سی سی آئی فیصلہ کرے پھر وزارت کھیل اور داخلہ جائزہ لے گی: انوراگ ٹھاکر
ذیشان مہتاب منگل 21 مارچ 2023 -
-
پی سی بی کوآرڈینیٹر برائے جنوبی پنجاب کرکٹ محمد انیب احمد نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
پیر 20 مارچ 2023 - -
پاکستان سپر لیگ آئی پی ایل سے بڑی لیگ بن چکی: نجم سیٹھی
آئی پی ایل کی 130 ڈیجیٹل ریٹنگ رہی ہے جبکہ پی ایس ایل کی اس بار 150 ڈیجیٹل ریٹنگ آئی ہے جو اس لیگ کی دنیا بھر میں مقبولیت کا بڑا ثبوت ہے: چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی
ذیشان مہتاب اتوار 19 مارچ 2023 -
-
پی ایس ایل کو قومی اثاثہ قرار دیا جا رہا ہے، نجم سیٹھی
پی ایس ایل کی وجہ سے بزنس بڑھتا ہے، ایسے ایونٹس پر زیادہ سے زیادہ خرچ کرنا چاہیے، چیئر مین پی سی بی
ہفتہ 18 مارچ 2023 - -
پی ایس ایل قومی اثاثہ ہے، ایسے ایونٹس پر زیادہ سے زیادہ خرچ کرنا چاہیے، چیئرمین پی سی بی
ہفتہ 18 مارچ 2023 - -
پنجاب میں الیکشن، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے
پی ایس ایل دنیا میں کہیں بھی کرا سکتے ہیں اگر کبھی ضرورت پڑے،کوشش ہو گی کہ مزید دو ٹیمیں شامل کی جائیں،نجم سیٹھی
ہفتہ 18 مارچ 2023 - -
ورلڈکپ 2023، نجم سیٹھی پاکستان کا مقدمہ لڑنے (کل)دبئی روانہ ہونگے
مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کی بھارتی حکام اور دیگر بورڈز سے ملاقاتیں متوقع
جمعرات 16 مارچ 2023 - -
بارش کا خطرہ، پی ایس ایل8 کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کو شیڈول
پی سی بی کے ساتھ ساتھ فرنچائزیں بھی فکرمند ہیں کہ فائنل کو بارش کی وجہ سے متاثر نہیں ہونا چاہیے، نجم سیٹھی
جمعرات 16 مارچ 2023 - -
بارش کا خطرہ، پی ایس ایل8 کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کو شیڈول
جمعرات 16 مارچ 2023 -
Latest News about Najam Sethi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Najam Sethi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نجم سیٹھی سے متعلقہ مضامین
-
کیا عثمان بزدار وسیم اکرم بن پائے گئے؟
سر فراز احمد ورلڈ کپ تک کپتان مقرر تحریک انصاف کے دور حکومت میں کرکٹ سے لے کر ہر شعبے میں ناکامی
-
100 روزہ پلان لوگ خوابوں کی تعبیر مانگنے لگے
وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام کو جو خواب دکھائے تھے اب انہیں پورا کرنا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے قوم کو 100 دن کا پلان دیا تھا کہ اس عرصہ میں
مزید مضامین
نجم سیٹھی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.