اکشے اپنی فلم کیلئے ایک پیسہ نہیں لیں گے
اکشے کمار اپنی فلم ”ایئر لفٹ“ کے لیے معاوضے کے بجائے فلم کے منافع کا 80 فیصد لیں گے
اتوار 8 مارچ 2015 12:15
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) اسٹنٹس کے ماہر اور خطروں کے کھلاڑی کے نام سے پہچانے جانے والے اکشے کمار کا شمار بولی وڈ انڈسٹری کے امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔لیکن خبریں یہ ہیں کہ اکشے اپنی آنے والی فلم ایئر لفٹ کے لیے 'ایک پیسہ' نہیں لیں گے، بلکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاوضے کے بجائے وہ فلم کے منافع کا 80 فیصد حاصل کریں گے۔
ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فی الوقت اکشے کے پاس بہت ساری فلمیں ہیں لیکن انھیں 'ایئر لفٹ' کی کامیابی کے آثار نظر آرہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ 30 کرور روپے کے کثیر بجٹ سے بنائی جانے والی یہ فلم باکس آفس پر کامیاب ہوگی۔یہی وجہ ہے کہ اکشے کمار نے سمجھداری کا ثبوت دیتے ہوئے فلم کے معاوضے کے بجائے اس کے منافع کا 80 فیصد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.