آئی سی سی ورلڈکپ،پاکستان کی گروپ بی میں تیسری پوزیشن مستحکم
اتوار 8 مارچ 2015 12:30
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) 11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں تیسری فتح کی بدولت پاکستان کی گروپ بی میں تیسری پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ گروپ بی میں ناقابل شکست بھارت آٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پرہے۔ جنوبی افریقابہتر رن ریٹ کی وجہ سے پاکستان سے اوپر ہے۔اور آئرلینڈ نیچے ہے۔ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کیخلاف تاریخی فتح نے پاکستان کی پوائنٹ ٹیبل پرپوزیشن مستحکم ہوگئی۔
گروپ بی میں ناقابل شکست بھارت آٹھ پوائنٹس لیکرپہلی پوزیشن پرہے۔ بھارت کانیٹ رن ریٹ پلس دو اعشاریہ دوچارہے۔ پاکستان ،جنوبی افریقااورآئرلینڈ کے چھ چھ پوائنٹس ہیں۔ پروٹیزپلس ایک اعشاریہ چارچھ نیٹ رن ریٹ کی بدولت دوسری اور پاکستان منفی صفراعشاریہ ایک نوکے ساتھ تیسری پوزیشن اورآئرلینڈ منفی صفراعشاریہ آٹھ دو پوائنٹس لیکرچوتھی پوزیشن پرہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.