ممتازقادری اپیل کا فیصلہ،ہائیکورٹ کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب
تمام راستے بلاک،اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ
اتوار 8 مارچ 2015 14:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کیس میں گرفتار ممتاز قادری کیس کے فیصلہ کے اعلان کے موقع پر سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے جسکے تحت ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے باعث اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔
(جاری ہے)
ہائیکورٹ کی طرف سے آنے والے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بلاک کردیا جائے گا اور عدالت کے اردگرد قائم عمارتوں پر کماندوز تعینات کئے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے پیر کے روز عدالت میں ممتاز قادری اپیل کے فیصلے کے دن عدالت کی طرف آنے جانے والے تمام راستوں کو بند کرنے اور قریبی عمارتوں پر بھی اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ فیصلے کے دن سکیورٹی صورتحال کے خدشات موجود ہیں۔ شباب ملی اور دیگر مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کی آمد کے باعث کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونماء ہوسکتا ہےمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.