کوئی بھی ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے، وقار یونس
پیر 9 مارچ 2015 11:32
(جاری ہے)
بھارت سے ورلڈ کپ میں کبھی نہ جیت پانے کے سوال پر وقار یونس کا کہنا تھا کہ مختلف ادوار میں کیا ہوا اور ٹیمیں کیوں ہاریں اس بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے لیکن اس بار بھارت کو آسٹریلیا میں ایونٹ کے آغاز سے دو ماہ قبل ہی ڈیرے ڈال دینے کا کافی فائدہ ہوا، میں اس حوالے سے کوئی بہانہ نہیں بنا رہا لیکن یہ حقیقت ہے کہ بھارتی ٹیم کو یہاں پر ٹیسٹ اور ٹرائنگولر سیریز کھیلنے سے کافی فائدہ ہوا جبکہ ہمیں تیار ہونے کا مناسب موقع نہیں ملا تھا۔
وقار یونس نے آئی سی سی سے ون ڈے کرکٹ میں بیٹنگ اور بولنگ کے درمیان توازن قائم کرنے پر بھی زور دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.