پاکستان کا ناتجربہ کار لیکن خطر ناک باؤلنگ اٹیک چھا گیا
منگل 10 مارچ 2015 00:51
(جاری ہے)
پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض گیارہ وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر ہیں جبکہ سہیل خان نے نو، محمد عرفان نے آٹھ جبکہ راحت علی نے تین میچوں میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف اس باؤلنگ اٹیک نے ورلڈ کپ فیورٹ ٹیم کی تمام دس وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرایا تھا۔
واضح رہے کہ اس وقت ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ملکوں میں پاکستانی اٹیک زمبابوے اور بنگلہ دیش سے بھی زیادہ ناتجربہ کار ہے۔ اب تک فاسٹ باؤلنگ اٹیک میں سب سے زیادہ وکٹیں نیوزی لینڈ کے اٹیک نے حاصل کی ہیں۔ ٹرینٹ بولٹ، ٹم ساؤدھی اور کوری اینڈرسن پر مشتمل اٹیک نے پانچ میچوں میں 34 وکٹیں حاصل کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.