صدر ممنون حسین کل آذربائیجان کا چار روزہ دورہ کرینگے
منگل 10 مارچ 2015 12:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین کل بدھ سے جمہوریہ آذربائیجان کا چار روزہ دورہ کرینگے۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت کے ہمراہ خاتون اول‘ کابینہ اراکین اور سینئر حکومتی عہدیداروں کے علاوہ تاجروں کا ایک وفد بھی اس دورے پر روانہ ہو گا۔
(جاری ہے)
دورے کے دوران دونوں ممالک کے صدور دوطرفہ ملاقات کرینگے اور معیشت‘ تعلیم‘ تجارت‘ دفاع‘ سائنس اور ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائیگا جبکہ چار مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کئے جائینگے۔
صدر کے دورے کے دوران ایک تجارتی اور سرمایہ کاری سیمینار بھی منعقد ہو گا۔ صدر اپنے اس دورے کے دوران آذربائیجان کی خاتون اول مہرپیان علائیوا کو انکی فاؤنڈیسن کی جانب سے پاکستان میں زلزلہ متاثرین کی معاونت اور پاکستان عوام کے لئے ہیو مینٹیرین خدمات کے اعتراف میں پاکستان کا عظیم ترین سول ایوارڈ ہلال پاکستان دینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.