ڈیر ہ اسماعیل خان ،کچہری میں بڑی مالیت کے اسٹامپ پیپروں کی بلیک پرفروخت‘اہلکارروزانہ کے حساب سے ہزاروں روپے بٹورنے لگے
منگل 10 مارچ 2015 17:03
ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)ضلع کچہری میں بڑی مالیت کے اسٹامپ پیپروں کی بلیک پرفروخت‘اہلکارروزانہ کے حساب سے ہزاروں روپے بٹورنے لگے۔مجبورعوام زائدرقوم دینے پرمجبور۔عوام سے خزانہ اہلکاروں کی بدتمزییاں عروج پرپہنچ گئیں۔ذرائع نے ضلع کچہری میں ہونیوالی کرپشن بارے صحافیوں کوبتایا کہ ضلع کچہری میں جائیدادوں کی خریدوفروخت کیلئے استعمال ہونیوالے بڑی مالیت کے اسٹامپ پیپرمن پسندعرائض نویس ودیگرقریبی افرادسے سرکاری قیمت کے علاوہ ہزاروں روپے بٹورے جارہے ہیں۔
عام آدمی کوسٹامپ پیپردینے میں لیت ولعل سے کام لیاجاتاہے۔اگروہ آدمی احتجاج کرے تواسکی عزت نفس کومجروح کیاجاتاہے۔واضح رہے کہ پنجاب میں وثیقہ نویس کے علاوہ جائیدادوں کی خریدوفروخت میں بڑی مالیت کے سٹامپ پیپرعرائض نویسوں کوانکی ذمہ داری پرجاری کئے جاتے ہیں جس سے عوام کومشکلات سے چھٹکارا ملتاہے اوروہ کسی بھی وقت مکان یازرعی زمینوں کی خریدوفروخت عرائض نویس کے پاس مکمل ہوجاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.