اقلیتوں کے مسائل کو ہر ممکن طور پر حل کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے،احمد علی صدیقی
بدھ 11 مارچ 2015 17:06
بولان( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء )اقلیتوں کے مسائل کو ہر ممکن طور پر حل کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے انہیں تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے ان سے نا انصافی برداشت نہیں کی جائے گی ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر کچھی احمد علی صدیقی نے اقلیتی کونسلر پون کمار کی قیادت میں اقلیتی وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا وفد میں ہندو پنچائیت ڈھاڈرکے صدر چوہدری قیمت رام،اشوک کمار اور دیگر شریک تھے۔
وفد نے ڈپٹی کمشنر کچھی کواپنے مسائل سے آگاہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کچھی احمد علی صدیقی نے کہا کہ کچھی میں رہنے والے اقلیتی برادری کو تحفظ اور انکے حقوق کا ہر ممکن طور پر خیال رکھا جائے گا اور ان کے ساتھ زیادتی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ ڈھاڈر کے ہندو برادری صدیوں سے ہیاں کے مقامی باشندے ہیں اور انکا جینا مرنا اسی دھرتی کیلئے ہے ان کو زندگی کی کسی بھی شعبے میں کسی طور پر بھی پیچھے نہیں رکھا جائے گا بلکہ برابری کی بنیاد پر انکے حقوق کا بھی تحفظ کیا جائے گااور ہر ممکن طور پر انکو انکا معاشرتی حق دینے کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.