داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، نوجوان اس سے بچیں: سعودی مفتی اعظم
بدھ 11 مارچ 2015 19:05
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ برائیوں اور بدعنوانیوں کیخلاف مسلمان ممالک کو مل کر کردار ادا کرنا چاہیے۔سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ داعش تنظیم کا اسلام اور اسلامی اقدار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
(جاری ہے)
سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے مسلمان نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مذہب کے نام پر اس تنظیم میں شمولیت سے باز رہیں کیونکہ ایسے نوجوانوں کا استحصال کیا جا سکتا ہے۔
سعودی مفتی اعظم نے تنظیم کی طرف سے بہیمانہ اور وحشیانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو جلانے جیسے واقعات گناہ کبیرہ ہیں۔ برائیوں اور بدعنوانیوں کیخلاف مسلمان ممالک کو مل کر کردار ادا کرنا چاہیے۔ اس ضمن میں سوشل میڈیا سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.