کپتان اور کوچ کی رائے کو فوقیت دیتا ہوں: نوید اکرم چیمہ
جمعرات 12 مارچ 2015 14:29
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کی سیلیکشن میں کپتان اور کوچ کی رائے کو فوقیت دیتے ہیں۔یاد رہے کہ چیف سیلیکٹر معین خان کو وطن واپس بلانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوید اکرم چیمہ کو ٹورنگ سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین کی اضافی ذمہ داری بھی سونپ رکھی ہے۔ اس پر یہ اعتراض سامنے آیا ہے کہ مصباح الحق اور وقاریونس جیسے کرکٹروں کی موجودگی میں ایک نان کرکٹر کو ٹورنگ سلیکشن کمیٹی کا سربراہ کیسے بنا دیا گیا ہے؟۔
اپنے ایک انٹرویو میں مینیجر کی حیثیت سے ڈسپلن کی پابندی کرانے کے لیے مشہور نوید اکرم چیمہ کا کہنا ہے کہ ٹیم کا انتخاب کرتے وقت تمام ضروری پہلووٴں کا جائزہ لیا جاتا ہے اور یہ کام اتفاق رائے سے ہوتا ہے اور وہ ٹورنگ سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین ہونے کے باوجود کپتان اور کوچ کی رائے کو فوقیت دیتے ہیں کیونکہ یہ دونوں میچ کی حکمت عملی تیار کرتے ہیں اور اسے میدان میں عملی جامہ پہناتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.