زمبابوے کے مئی میں دورہ پاکستان کا امکان
جمعرات 12 مارچ 2015 20:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) زمبابوے نے رواں سال پاکستان کے دورے کی خواہش ظاہر کی ہے جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ زمبابوین حکام سے بات چیت میں مصروف ہے۔ قومی ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے جمعرات کو ایڈیلیڈ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری زمبابوے کرکٹ یونین کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات ہوئی اور ہم نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی پر بات چیت کی۔
انہوں نے کہا کہ ہم دوطرفہ سیریز میں دلچسپی رکھتے ہیں اور زمبابوے مئی میں اپنی ٹیم پاکستان بھیجنا چاہتا ہے۔ چیف سیکریتری پنجاب کے عہدے پر بھی فائض نوید اکرم چیمہ نے کہا کہ کسی بھی پاکستان میں کھیلنے کے لیے بلانا کوئی غلطی نہیں اور سییورٹی صورتحال اب پہلے سے بہت بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ چیزیں اب کنٹرول میں ہیں اور میرا نئی خیال اگر ٹیموں کو پاکستان بلایا جائے تو ان کی سیکورٹی کسی قسم کی شرمندگی کا سبب بنے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.