برائن لارانے انگلش ٹیم کے لیے مزاحیہ میدان سجایالیا
جمعہ 13 مارچ 2015 14:33
نیپیئر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء ) ویسٹ انڈیز کے سابق مشہور بیٹسمین برائن لارانے انگلینڈ ٹیم کے ورلڈکپ سے باہر ہونے پر مذاق اڑانے کے لیے میدان سجالیا۔برائن لارانے انگلش ٹیم کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی اور گروپ مرحلے سے ہی اخراج پر مزاحیے جملوں کا مقابلہ شروع کردیا۔
(جاری ہے)
برائن لارا نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کو دعوت دی ہے کہ وہ انگلش ٹیم کی ورلدکپ سے بے آبرو ہوکر نکلنے پراپنے مزاحیہ ترین جملے بھیجیں جس کامقابلہ ہوگا۔
لارانے مداحوں سے پوچھاہے کہ کیاہمیں انگلینڈ کے ورلڈکپ سے ابتدا میں ہی باہر ہونے پر مذاق کرناچاہیے؟ مجھے اپنے بہترین مزاحیہ جملے بھیجیں۔انگلش ٹیم ورلڈکپ میں صرف اسکاٹ لینڈ جیسی کمزاور ٹیم سے بڑی مشکل سے جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی ،انگلش ٹیم ورلڈکپ میں بری کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سری لنکااور بنگلہ دیش سے بری طرح ہار گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.