ہر پاکستانی اگر ایک درخت لگائے تو ملک میں ایک ہی دن 20 کروڑ نئے درخت لگ سکتے ہیں،
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہداللہ خان کاشجر کاری مہم کی تقریب سے خطاب
جمعہ 13 مارچ 2015 19:59
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، مشاہداللہ خان نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری ایک درخت لگا کر اس سے دوستی کر لے تو 20 کروڑ نئے درخت لگ سکتے ہیں اور ہمارا ملک جنت کا نمونہ بن سکتا ہ،اگر اس ملک کے بڑے لوگ اس مشن میں نہ بھی شامل ہوں اور صرف بچے اور طالب علم ہی پنے حصے کا مشن پورا کر لیں پھر بھی پاکستان کا مستقبل محفوظ ہے۔
وہ جمعہ کو یہاں مضافاتی علاقے چک شہزاد میں واقع مسلم ہینڈز اسکول آف ایکسیلنس میں شجر کاری مہم کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کہ درخت فضا سے کاربن جذب کر تے ہیں اور اگر جنگلات کو نہ کاٹا جائے تو کرہ ارض کے درجہ حرارت میں خاطر خواہ کمی کا موجب بنتے ہیں۔ اس تناظر میں درخت قدرت کی عطا کو ہوئی فیکٹریاں ہیں جو گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلی کوکم کرنے کی اہم ذمہ داری بھی پوری کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.