حیدرآباد،الطاف حسین کے والدنذیر حسین مرحوم کی48 ویں برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کااہتمام
جمعہ 13 مارچ 2015 23:34
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) الطاف حسین کے والدنذیر حسین مرحوم کی48 ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیو ایم حیدرآباد زونل آفس پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کااہتمام کیا گیا۔
(جاری ہے)
قرآن خوانی وفاتحہ خوانی میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن و ایم این اے وسیم حسین ، زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی ، حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی راشد خلجی ، انجینئر صابر حسین قائمخانی ،دلاور قریشی، سیکٹر و یونٹس ، شعبہ خواتین ،شعبہ نشر واشاعت ، سوشل میڈیا، گہوارہ ادب، اے پی ایم ایس او، الیکشن سیل، فنانس، علماء کمیٹی، اسپیچ کمیٹی، ایجوکیشن کمیٹی، گریجویٹ فورم، سوشل فورم کے ذمہ داران و کارکنان اور حق پرست عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
قران خوانی و فاتحہ خوانی کے اختتام پر الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم ، قائدِ تحریک کے بھائی ناصر حسین اور بھتیجا عارف حسین شہید سمیت تحریک کے تمام شہداء کی مغفرت اور درجات کی بلندی اور الطاف حسین کی صحت ِ کاملہ و عاجلہ ، درازی عمر بالخیر او ر تحریک کی کامیابی کیلئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.