انٹر ڈسٹرکٹ باسکٹ بال چمپئن شپ ہری پور نے جیت لی
ہفتہ 14 مارچ 2015 16:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19 باسکٹ بال چمپئن شپ ہری پور نے جیت لی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد اپر دیر کو 67-62 سے شکست ، مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر راشد خان نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیر زاہد شاہ ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کوہاٹ سکندر شاہ ،صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر فقیر اعوان ، ایڈمنسٹریٹر قیوم سپورٹس کمپلیکس جمشید بلوچ ،پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے سیکرٹر مرتضیٰ حسن سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھے ۔
ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس جنر ل ویوتھ آفیئرخیبرپختونخوا کے تعاون سے کمپنی باغ سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ انٹرڈسٹرکٹ انڈرنائن ٹین باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ڈسٹرکٹ ہری پور اور ڈسٹرکٹ اپر دیر کے مابین کھیلاگیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کامظاہرہ کیا جس میں سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد ہری پور نے 62 کے مقابلے 67 پوائنٹس سے ٹرافی اپنے نام کرلی اپر دیر کی طرف سے نعیم لله، شہباز، سہیل ، عادل ، وقاص ، جنید ، حضر ت علی ، حبیب لله اور ساجد نیجبکہ، ہری پور کی طرف سے عمران نذیر، صابر، وقاص، آصف، عامر الله، فیضان ،حمزاہ ، اسامہ اور رمیز نے پوائنٹس حاصل کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.