سپریم کورٹ کاقیدی کی سزائے موت بر قرار رکھنے کا فیصلہ

منگل 17 مارچ 2015 23:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2015ء) سپریم کورٹ نے کراچی جیل میں قید محمد علی سومرو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

قیدی محمد علی سومرو نے 2009 میں باقر نامی بچے کو اغوا کے بعد قتل کیا تھا جس پر اسے سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔مجرم نے اپنی سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی جس کو سپریم کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے مجرم کی سزائے موت کو بر قرار رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :