ورلڈکپ2015ء،کوارٹرفائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف سری لنکا کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
بدھ 18 مارچ 2015 10:59
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ2015ء) ورلڈکپ 2015ء کے پہلے کوارٹرفائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے جس میں سری لنکن ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 33اوور میں 114 رنز جوڑ سکی ہے۔ سری لنکا کو پہلانقصان 1.4 اوور میں 3 کے مجموعی سکور پر کسل پریرا 3 رنز بنا کر ایبٹ کی بال پر ڈی کوک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کے دورے کھلاڑی تلکارنے دلشان بغیر کوئی رنز بنائے سٹین کی بال پر ڈو پیلیسی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔
تری مانے 41 رنز کی اننگز کھیل کر طاہر کی بال کا نشانہ بنے تب ٹیم کا مجموعی سکور 69 تھا مہیلا جے وردھنے بھی عمران طاہر کی بال پر ڈو پیلیسی کے ہاتھوں 4 رنز بنا کر 81 کے مجموعی سکور پر کیچ آؤٹ ہوئے۔کپتان میتھیوز 19 رنز بنا کر 114 کے مجموعی سکور پر ڈومینی کی بال پر ڈو پلیسی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔(جاری ہے)
سنگاکارا وکٹ پر موجود ہیں۔ اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سری لنکا کے سکواڈ میں انجیلو میتھیوز، کمار سنگاکارا، جے وردھنے، دلشا، تری مانے، کسل پریرا، کلسیکرا، تیسارا پریرا، کشل، ملینگا اور چمیرا شامل ہیں اور جنوبی افریقہ میں کپتان ڈی ویلئیر ، ہاشم آملہ، ڈوپلیسی، ڈی کوک، میلر، ڈومینی، سٹین ، ایبٹ، روسو، مورنی مورکل اور عمران طاہر شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.