میٹروبس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں چوتھی دفعہ توسیع کا امکان
بدھ 18 مارچ 2015 13:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) میٹروبس منصوبے کے راولپنڈی فیز کا 30 فیصد کام اور اسلام آباد کا 20 فیصد کام مکمل نہ ہونے کے باعث چوتھی دفعہ منصوبے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے یوم آزادی کے موقع پر اربوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے منصوبے کا افتتاح متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سولہ ماہ قبل شروع ہونے والے جڑواں شہروں کے میٹروبس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں ایک مرتبہ پھر توسیع کا امکان ہے ۔
یاد رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مذکورہ منصوبے کو دس ماہ میں مکمل کرنے کے احکامات دیئے گئے تھے تاہم پانچ ارب سے زائد اضافی لاگت سے مکمل ہونے کے قریب اس منصوبے کی تین دفعہ افتتاح کی تیاریاں کی گئیں تاہم ایک مرتبہ پھر یہ تیاریاں 14 اگست تک موخر کر دی گئیں ہیں کیونکہ میٹروبس منصوبے کی انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی فیز کا تاحال تیس فیصد کام رہ گیا ہے جبکہ اسی طرح اسلام آباد فیز کا بھی بیس فیصد کام بقایا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.