پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے میچز کی چند تلخ یادیں
پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان میچوں میں دونوں جانب سیایک دوسرے کیخلاف زبردست جوش نظر آتا ہے جومیچ کودلچسپ بنا دیتا ہے، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچز کی تاریخ تنازعات اور جھگڑوں سے بھری پڑی ہے
جمعرات 19 مارچ 2015 20:43
ایڈیلیڈ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 20 مارچ کو ایڈیلیڈ میں ہونے والے کوارٹر فائنل پر سب کی نظریں جمی ہوئی ہیں اور لوگ ایک کانٹے دار مقابلے کی توقع کر رہے ہیں کیوں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ماضی میں ہونے والے مقابلے دلچسپ رہے ہیں تاہم اس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں نوک جھوک بھی کھیل کا لازمی حصہ بن جاتی ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں میں میچ کے دوران نوک جھوک کا آغاز 1981 میں ہوا جب میچ کے دوران پاکستان کے ممتاز بلے بازجاوید میاں داد رنز لینے کی کوشش کر رہے تھے کہ آسٹریلوی فاسٹ بولر ڈینس للی جان بوجھ کر درمیان میں آگئے تو میاں داد نے انہیں بلا اٹھا کر مارنے کی دھمکی دی لیکن اس سے قبل کہ کوئی درمیان میں آتا للی نے انہیں لات ماردی جس پر للی کو جرمانہ ادا کرنا پڑا اور اس کے بعد سے دونوں ٹیموں کے درمیان نہ ختم ہونے والا زبانی جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.