بنگلہ دیشی شہریوں کا 'معتصب' امپائرنگ پر احتجاج،علیم ڈار کا پتلانذآتش
جمعہ 20 مارچ 2015 11:55
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سینکڑوں بنگلہ دیشی کرکٹ پرستاروں نے پاکستانی امپائر علیم ڈار کے پتلے نذر آتش کرتے ہوئے دارالحکومت ڈھاکہ میں احتجاجی مارچ کیا۔ پہلی دفعہ کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد بھارت کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو109 رنز کی شکست کے بعد یہ احتجاجی مظاہرین امپائرز اور آئی سی سی کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔
بنگلہ دیشی میں اس غم و غصے کی وجہ میچ میں 137 رنز کی اننگ کھیلنے والے روہت شرما کو نوے رنز پر اس وقت چانس ملا جب بھارتی بلے باز کے اچھالے گئے شاٹ کو مڈوکٹ پر فیلڈر نے کیچ کرلیا مگر امپائر علیم ڈار اور آئن گولڈ نے بظاہر قانونی ویسٹ ہائی ڈیلیوری کو نو بال قرار دے دیا۔پرستاروں نے میچ کے دیگر دو واقعات پر بھی احتجاج کی جن میں بنگلہ دیش کے ایونٹ میں سب سے بہترین بلے باز محمد محمود اللہ کا متنازع آؤٹ بھی تھا جس نے بنگال ٹائیگر کے لیے میچ میں کامیابی کی تمام توقعات پر پانی پھیر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.