پی سی بی نے کھلاڑیوں کو نجی ٹی وی سے بات کرنے سے روک دیا
جمعہ 20 مارچ 2015 12:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) غلط پالیسیوں کی نشاندہی پر پاکستان کرکٹ بورڈ ناراض ہو گیا۔ تعصب برتتے ہوئے قومی کھلاڑیوں کو ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دینے پر پابندی عائد کر دی۔ایڈیلیڈ میں نجی ٹی وی کے نمائندے کو دھمکیاں بھی دیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی جانب سے سرفراز احمد کو پہلے نہ کھلانے محمد عرفان کی انجری پر تشویش ، متبادل کھلاڑی کیوں موجود نہیں اور عالمی کپ میں میڈیا کو ٹھیک سے ہینڈل نہ کرنے پر تنقید، پاکستان کرکٹ بورڈ اور میڈیا منیجر آغا اکبر کو نہ بھائی۔
آغا اکبر نے امتیازی سلوک دکھاتے ہوئے ایڈیلیڈ میں موجود نجی ٹی وی کے نمائندہ کو کھلاڑیوں سے انٹرویو کرنے سے روک دیا۔ریورس سوئنگ کے موجود سرفراز نواز نے میڈیا منیجر پی سی بی آغا اکبر کا کچا چٹھا ہی کھولتے ہوئے کہا ہے کہ موصوف کو اہلیت سے زیادہ نوازا گیا۔ ریورس سوئنگ کے موجد نے یہ بھی کہا کہ وہ موصوف کو بہت عرصے سے جانتے ہیں، انہیں بھی بے جا نوازا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.