کامیابی کیلئے 11/9 حکمت عملی اپنائیں گے،شہنازشیخ
جمعہ 20 مارچ 2015 12:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)پاکستان ہاکی کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے اگلے سال اولمپکس میں کوالی فائی کرنے کیلئے جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا عزم کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہناز شیخ کا ماننا ہے کہ ان کی '11/9 ' حکمت عملی2016 ریو گیمز کے کوالی فائرز سمجھے جانے والے ہاکی ورلڈ لیگ کی سیمی فائنل میں پاکستان کی کامیابی میں مدد کرے گی۔
شہناز شیخ نے بتایا کہ 11/9 حکمت عملی کے تحت ٹیم نو کھلاڑیوں کے ساتھ اٹیک جبکہ تمام 11 پلیئرز اپنے گول کا دفاع کرتے ہیں۔شہناز شیخ نے بتایا کہ پاکستان نے گزشتہ سال دسمبر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انڈیا کو اس حکمت عملی کے ذریعے شکست دی تھی اور امید ہے کہ مستقبل میں بھی یہ طریقہ کامیاب رہے گا۔شہناز شیخ نے کہاکہ یہ حکمت عملی کھیل سے متعلق ہے لہذا لوگ اسے غلط معنی نہ دیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.