بیٹنگ بہتربنانے کی ضرورت ہے ، وہاب نے اچھاکھیل پیش کیا‘ مصباح الحق
جمعہ 20 مارچ 2015 16:38
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ون ڈے کرکٹ کو ورلڈکپ کے ساتھ ہی خیرباد کہنے والے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ ہمیں بیٹنگ بہتربنانے کی ضرورت ہے ، ایک مرتبہ 270یا80رنز بنانے کا سوچا تھالیکن کھلاڑی مسلسل آؤٹ ہوتے رہے جس کے باعث بڑاسکور نہ کرسکے۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا سے ہار کے بعد گفتگوکرتے ہوئے مصباح الحق کاکہناتھاکہ 270سکور بنانے میں کامیاب ہوجاتے تو میچ دلچسپ ہوجاتا، اب تھوڑامایوس ہوں ، آسٹریلیا نے اچھی باؤلنگ کی اور وہ جیت کے حق دار تھے۔
مصباح الحق کاکہناتھاکہ پہلے دومیچ ہار لیکن پھر ٹیم فارم میں آئی اور چارمسلسل میچ جیتے لیکن ناک آؤٹ مرحلے میں کامیاب نہ ہوسکے ، شارٹ سلیکشن نے بھی مشکلات بڑھائیں۔ایک سوال کے جواب میں اْن کاکناتھاکہ وہاب نے اچھی باؤلنگ کی ، اْنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی انفرادیت برقراررکھی ،وہاب ریاض کی کارکردگی سے خوش اور مطمئن ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.