پرانی غلطیاں دہرا کر کوارٹرفائنل ہارگئے، مصباح الحق
جمعہ 20 مارچ 2015 21:14
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں شکست کا بہت دکھ ہے اور ان کا خیال ہے کہ پرانی غلطیاں دہراکر جیتنے کا موقع گنوا دیا گیا۔ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں چھ وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی کپتان مصباح الحق کا ون ڈے انٹرنیشنل کریئر بھی اختتام کو پہنچ گیا۔
مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بیٹنگ نے اس ٹورنامنٹ میں بہت مایوس کیا اور کوارٹر فائنل میں بھی یہی شکست کی بڑی وجہ بنی۔ دو میچ ہارنے کے بعد ٹیم چارمیچ جیت کر کوارٹر فائنل میں آئی اور کوارٹر فائنل میں بھی ایک مرحلے پر میچ جیتنے کا موقع موجود تھا لیکن وکٹیں گنوانے کی پرانی عادت اس میچ میں بھی دہرائی گئی اور چھوٹی اننگز کو بڑی اننگز میں تبدیل نہ کیا جا سکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.