شین واٹسن کا کیچ پکڑا جاتا تو نتیجہ شائد کچھ اور ہوتا: مائیکل کلارک
جمعہ 20 مارچ 2015 21:14
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ اگر شین واٹسن کا کیچ ڈراپ نہ ہوتا تو شائد پاکستان یہ میچ جیت لیتا۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ سٹیو سمتھ اور شین واٹسن نے بہترین کھیل پیش کیا اور اس پر فخر ہے۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض کی باؤلنگ نے شدید پریشان کیا اور اگر ان کے گیند پر شین واٹسن کا کیچ پکڑا جاتا تو اس میچ کو جیتنا انتہائی مشکل ہو جاتا اور پاکستان بھی فتح حاصل کر سکتا تھا۔
سیمی فائنل میں بھارت سے ٹاکرے سے متعلق سوال کے جواب میں کلارک کا کہنا تھا کہ اس میچ میں بھی یہی حکمت عملی ہو گی کہ پریشر نہ لیا جائے اور مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں جا کر بہترین کھیل پیش کر کے فتح حاصل کریں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.