ورلڈ کپ 2015:نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز کو کامیابی کے لیے 394رنز کا ہدف
ہفتہ 21 مارچ 2015 09:58
(جاری ہے)
اوپنر برینڈن میکولم محض 12رنز بنا کر پوویلین چلتے بنے ،ولیمسن نے 33جبکہ روس ٹیلر نے 42رنز کی عمدہ اننگز کھیلی تاہم اننگز کے اصل ہیرو مارٹن گپٹل تھے جنہوں نے نیوز ی لینڈ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کی پہلی ڈبل سنچری سکور کی ۔
گپٹل 163گیندو ں پر 24چوکوں اور 11چھکوں کی مدد سے 237رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جو ورلڈ کپ میں کسی بھی کھلاڑی کی جانب سے بنایا گیا سب سے بڑا انفرادی سکور ہے ۔ گرانٹ ایلیٹ نے 11گیندوں پر 27رنز بنا کر انکا اچھا ساتھ نبھایا ۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیروم ٹیلر نے 3اور رسل نے 2کھلاڑی آؤٹ کیے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.