محکمہ آبپاشی پانی کے با کفایت استعمال کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،پانی کے استعمال میں احتیاط سے کام لیا جائے ‘میاں یا ور زمان
عالمی یوم آب کے موقع پر ہمیں عہد کرنا ہو گا کہ ہم پانی کے استعمال میں انتہائی احتیاط برتیں گے ‘صوبائی وزیر آبپاشی
اتوار 22 مارچ 2015 16:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) صوبائی محکمہ آبپاشی پانی کے با کفایت اور منظم استعمال کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تا کہ کسان برادری سمیت دیگر متعلقین کو آبی ضروریات کے حوالے سے پانی با آسانی دستیاب ہو۔اس حوالے سے یہ بات اشد ضروری ہے کہ پاکستانی قوم پانی کے استعمال کے حوالے سے انتہائی کفایت شعاری سے کام لے تا کہ ہماری آئندہ نسلوں کو پانی کی قلت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے سندھ طاس واٹر کونسل کے چیئرمین انجینئر محمد سلیمان خان سے ان کے دفتر میں گفتگوکرتے ہوئے کیا-اس موقع پر محکمہ آبپاشی کے سینئر انجینئرز ان کے ہمراہ تھے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ عالمی یوم آب ہمیں اس بات کا سبق دیتا ہے کہ پانی اللہ تعالی کی عظیم ترین نعمت ہے جس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.