یوحنا آباد میں لوگوں کو جلانے والوں کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چلایا جائیگا، شہباز شریف
اتوار 22 مارچ 2015 17:32
قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سانحہ یوحنا آباد میں بلوائیوں کی جانب سے زندہ جلائے جانے والے نوا جوان محمد نعیم کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور انہیں انصاف کی مکمل فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور میں محمد نعیم کی رہائش گاہ پران کے والدین سے اظہار تعزیت کیا اور محمد نعیم کے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ زندہ انسانوں کو جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اورملزمان کے خلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چلایا جائیگا۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں کیتھولک چرچ اور کرائسٹ چرچ کے باہرخودکش دھماکوں میں 21 افراد کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد نے محمد نعیم سمیت 2 افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد انہیں زندہ جلا دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.