ہم نے آپ کیلئے بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکے:شاہد آفریدی
اتوار 22 مارچ 2015 22:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) قومی کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستانی عوام کیلئے ورلڈ کپ جیتنے کی بہت کوشش کی مگر ہم ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی ائر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ کوارٹر فائنل میں ہارنے پر قوم سے معافی مانگتے ہیں مگر قومی ٹیم نے ورلڈ جیتنے کی بہت کوشش کی مگر جیت حا صل نہ کر سکے۔یاد رہے کہ یہ شاہد آفریدی کا آخری ورلڈ کپ تھا جس میں وہ خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے جس کے بعد انہوں نے قوم سے معافی مانگی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.