ٹیم سلیکشن کے وقت مجھے سفارشی اور ان فٹ کھلاڑی قرار دیا گیا، اپنی باؤلنگ سے ناقدین کو خاموش کرانے کی کوشش کی ، مستقبل میں باؤلنگ میں مزید بہتر لانے کی کوشش کرونگا،سابق کھلاڑیوں نے میری بولنگ کو سراہا ،یہ میرے لئے اعزاز ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا انٹرویو
پیر 23 مارچ 2015 16:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ٹیم سلیکشن کے وقت مجھے سفارشی اور ان فٹ کھلاڑی قرار دیا گیا میں نے اپنی باؤلنگ سے اپنے ناقدین کو خاموش کرانے کی کوشش کی ہے اور مستقبل میں اپنی باؤلنگ میں مزید بہتر لانے کی کوشش کررہا ہوں۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں جس طرح سابق کھلاڑیوں نے میری بولنگ کو سراہا یہ میرے لئے اعزاز ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ فاسٹ بولنگ میں وسیم اکرم ،وقار یونس اور شعیب اخترجیسے بولروں کی فہرست میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔ یہ ٹورنامنٹ حرف آخر نہیں تھا اس سے بہتر بولنگ کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جب پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان ہوا تو بعض نام نہاد ماہرین ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر مجھے تنقید کا نشانہ بناتے رہے لیکن میں نے انتھک محنت سے پاکستان ٹیم میں جگہ بنائی تھی اور ثابت کر دکھایا کہ میری بولنگ ہی میری اہلیت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.