چین پاکستان اکنامک کوریڈور حکومت چین کا پاکستان کے عوام کیلئے ایک اورشاندار تحفہ ہے،شہبازشریف
پیر 23 مارچ 2015 17:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے پاکستان کی تاریخ کاپہلااورمنفرد 100میگاواٹ کاسولر منصوبہ لگایا ہے،دیگر ترقیاتی منصوبوں کی طرح بجلی کا یہ منصوبہ بھی شفافیت ،تیزرفتاری اورمعیار کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے،پنجاب حکومت کی پوری ٹیم نے منصوبے پردن رات کام کر کے دوست ملک چین کی ٹیکنالوجی سے بھر پور استفادہ کرتے ہوئے ریکارڈ مدت میں مکمل کیا ہے ،پاکستان کے مختلف شعبوں کی ترقی میں چین کا تعاون لائق تحسین ہے،توانائی کے شعبے میں بھی چین کی حکومت کی بھر پور معاونت اورسرمایہ کاری کے معاہدوں پرچین کے صدر،وزیراعظم ،حکومت اورچینی عوام کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں،چین کی متعدد کمپنیاں پاکستان بالخصوص پنجاب میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں اور حالیہ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے ،پاک چین دوستی کونئی بلندیوں تک پہنچانے کا باعث بنیں گے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.