وہاڑی میں فائرنگ سے عدالت پیشی پر جانے والے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
منگل 24 مارچ 2015 13:14
وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) تحصیل میلسی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے عدالت میں پیشی پر جانے والے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وہاڑی کی تحصیل میلسی میں پیش آیا جہاں عدالت میں پیشی کے لئے جانے والے 4 افراد پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت اعجاز اور یعقوب کے نام سے ہوئی جن کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے اور ان کی گرفتاری کے بعد ہی واقعے کے اصل محرکات کا پتا لگایا جاسکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.