جمعیت علماء اسلام نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاری مکمل کرلی
امیدواروں کا چناؤ 31مارچ تک مکمل کرلیا جائیگا، سہ فریقی اتحاد کے تحت انتخابات میں حصہ لینگے،مولانا گل نصیب خان، مدارس اور مذہبی طبقات کے خلاف کاروائیاں بند کی جائے ،گرفتار علماء ، طلباء مدرسین کو رہا کیا جائے
منگل 24 مارچ 2015 23:04
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف)کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیگی اور سہ فریقی اتحاد کو مزید موثراور فعال بنانے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے ہیں، جبکہ اضلاع کی طرف سے ضلع، تحصیل، یونین کونسل، اور نچلی سطح کے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیا گیا اور اضلاع نے تیاریوں کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جس پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
جے یوآئی خیبر پختونخوا کی مجلس عاملہ اور ضلعی امراء ونظماء کا مشترکہ اجلاس صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کی زیر صدارت میں صوبائی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جسمیں ارکان مجلس عاملہ ، مولانا شجاع الملک، عبدالجلیل جان، مولانا عطاء الحق درویش، مولانا راحت حسین، مولانا رفیع اللہ قاسمی، مولانا عزیز احمد، عبدالوحید، فضل معبوداور صوبہ بھر کے اضلاع کے امراء ونظماء نے شرکت کی، اجلاس کے فیصلوں کی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھر پورحصہ لیگی اور سہ فریقی اتحاد کو مزید موئژ اور فعال بنانے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.