موسم گرما کے آغاز پر ہی شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں دو سے تین گھنٹے کا مزید اضافہ،
مجموعی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ10سے 14گھنٹے تک پہنچ گیا ،آئندہ چند روز میں پیداوار بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کم ہو جائیگی‘ این ٹی ڈی سی
منگل 24 مارچ 2015 23:15
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) موسم گرما کے آغاز پر ہی شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں دو سے تین گھنٹے کا مزید اضافہ ہو گیا ،مجموعی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ10سے 14گھنٹے تک پہنچ گیا جس سے عوام کی مشکلات بڑھ گئیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی بجلی کی طلب میں یکدم اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو 13ہزار میگا واٹ کی سطح سے بڑھ گئی ہے جسکے باعث شارٹ فال 4500میگا واٹ ہو گیا ہے ۔
گزشتہ روز مختلف شہری علاقوں میں 8سے 10جبکہ دیہی علاقوں میں 12سے 14گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ریکارڈ کی گئی ۔این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق زرعی ضروریات کے لئے بڑے آبی ذخائر سے پانی کا اخراج کم ہو رہا ہے جس سے پن بجلی کی پیداوار میں کمی ہوئی ہے تاہم چند روز میں بڑے ڈیموں سے بجلی کی پیداوار بڑھنے سے لوڈشیڈنگ کم ہو جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.