جاوید میانداد مصباح کی حمایت میں بول پڑے
بدھ 25 مارچ 2015 12:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء)سابق کپتان جاوید میانداد مصباح الحق کی حمایت میں بول پڑے اور ان سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا مطالبہ کردیا،کرکٹ کے بادشاہ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کا متبادل موجود نہیں ہے، پی سی بی کواس صورتحال کومدنظررکھنا چاہیے، سینئیرپلئیرز کے ریٹائر ہونے سے خلاء پیدا ہوجائیگا،جاوید میانداد نے مزید کہا کہ مصباح کوایک دوسیریزمیں کپتانی کرنی چاہیے تاکہ اس دوران مستقبل کے کپتان کوگروم کیا جاسکے، نیا کپتان مقررکرنا آسان کام نہیں ہے،کرکٹ کے بادشاہ جاوید میانداد نے کہا کہ بیٹسمینوں میں جوتکنیکی خامیاں ہیں ان کیساتھ کسی بڑے ایونٹ میں کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی، انہوں نے کہا کہ سابق کرکٹرز اور شائقین کی تنقید پر دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہے کیوں کہ ورلڈ کپ میں پوری ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.