کلرکس برادری سمیت جملہ سول ملازمین کے جائز مسائل قانون کے مطابق حل کئے جا رہے ہیں ،ضیاء اللہ
بدھ 25 مارچ 2015 16:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ معدنیات کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب بدھ کے روز ڈائریکٹوریٹ جنرل معدنیات پشاور میں منعقد ہوئی ۔ صوبائی وزیر برائے معدنی ترقی ضیاء اللہ آفریدی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ سیکرٹری محکمہ معدنیات میاں وحید الدین ، ڈائریکٹر جنرل معدنیات ڈاکٹر لیاقت علی ا ور کمشنر مائنز زیارت خان کے علاوہ صدور عبیدالرحمن اور سید علی شاہ ،نو منتخب کابینہ کے دیگر عہدیداران و اراکین اور متعلقہ حکام اور ملازمین نے تقریب میں شرکت کی ۔
ضیاء اللہ آفریدی نے نو منتخب کابینہ کے اراکین سے حلف لیا ۔ حلف اُٹھانے والوں میں نو منتخب صدر محکمہ معدنیات عبید الرحمن عوان ، سینئر نائب صدر معدنیات عدنان، نائب صدر کمال شاہ ، جنرل سیکرٹری سید فرمان علی شاہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نعمت اللہ ، فنانس سیکرٹری عزیز اللہ اور پریس سیکرٹری محمد طاہر جبکہ محکمہ انسپکٹریٹ آف مائنز پشاور کے صدر سید علی شاہ ، سینئر نائب صدر محمد اُسامہ ، نائب صدر محمد شکیل الرحمن ، جنرل سیکرٹری محمد ایوب ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد نثار ، فنا نس سیکرٹری ملک امان اور پریس سیکرٹری الطاف حسین خلیل شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.