ایف بی آر کا ٹیکسوں کی وصولی کیلئے دفاتر کو زائد وقت تک کھلا رکھنے کا اعلان
بدھ 25 مارچ 2015 23:42
اسلام آباد/لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2015ء) فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر ٹیکسوں کی صولی کیلئے ملک بھر میں قائم اپنے دفاتر کو زائد وقت تک کے لیے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر ٹیکس، ڈیوٹیوں کی وصولی کیلئے ملک بھر میں قائم اپنے دفاتر کو زائد وقت تک کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتہ اٹھائیس مارچ کو معمول کی تعطیل ہونے کے باوجود ایف بی آر کے تمام دفاتر صبح نوبجے سے لیکر شام پانچ بجے تک کھلے رہیں گے تاہم اکتیس مارچ کو ایف بی آر اور اس کے تمام فیلڈ آفس صبح نو بجے سے لیکر رات نوبجے تک کھلے رہیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.