
Federal Board Of Revenue(FBR) - Urdu News
ایف بی آر ۔ متعلقہ خبریں

-
ٹیکس کی ادائیگی میں تنخواہ دار طبقہ سرفہرست، مزید انکم ٹیکس لینے کا ہدف مقرر
رواں مالی سال کے نو مہینوں میں تنخواہ دار طبقے نے 391 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا جو پچھلے پورے مالی سال کی نسبت 23 ارب روپے زیادہ ہے؛ رپورٹ
ساجد علی بدھ 30 اپریل 2025 -
-
سیلز ٹیکس کی ادائیگی کیلئے سیمنٹ کی کم سے کم ریٹیل قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
منگل 29 اپریل 2025 - -
ایف بی آر کی ملک بھر میں غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں،ایڈیشنل کمشنرسرگودھا
منگل 29 اپریل 2025 - -
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت پیر تک ملتوی
منگل 29 اپریل 2025 - -
ایم این اے محمد جاوید حنیف خان کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس
پیر 28 اپریل 2025 -
ایف بی آر سے متعلقہ تصاویر
-
ایف بی آر کی غیر قانونی و نان ٹیکس پیڈ سگریٹ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں جاری
مختلف ہول سیلرز ،رٹیلرز سے لاکھوں مالیت کا غیر قانونی و نان ٹیکس پیڈ سگریٹ قبضے میں لے لیا
پیر 28 اپریل 2025 - -
اسلام آباد میں ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن کلینک کے قیام کیلئے معاہدے پر دستخط ہو گئے
کلینک ٹی سی ایم ٹریننگ اور سرٹیفکیشن پروگراموں کو فروغ دے گا ،مستقبل میں پاکستان کے دیگر بڑے شہروں میں کلینک قائم کیے جائیں گے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت وزیرِ اعظم کی قائم کردہ کارکردگی مینجمنٹ سسٹم کی کمیٹی کا پہلا اجلاس
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ای،انوائسنگ ،سیلز ٹرانزیکشنز کے انضمام سے متعلق نئے قواعد کا دائرہ تمام اقسام کے ٹیکس دہندگان تک بڑھا دیا گیا
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
سیلز ٹیکس ریٹرن میں آنے والے تکنیکی مسائل کو حل کیا جائے ‘ ٹیکس ایڈوائزرز
باربار توسیع کرنے سے ٹیکس دہندگان کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ‘ سینئر ممبر چودھری امانت بشیر
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیرِ خزانہ کی ورلڈ بینک کے نائب صدر سے ملاقات، ڈیجیٹل اصلاحات پر گفتگو
جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ، حکومتی پالیسی اقدامات اور مالی نظم و ضبط کی بدولت معاشی بہتری کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں، وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں مالیاتی اداروں کے حکام سے ملاقاتوں میں گفتگو
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پاکستانی معیشت درست سمت گامزن ، حکومتی پالیسی اقدامات اور مالی نظم و ضبط کی بدولت معاشی بہتری کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
کلیدی معاشی اشاریوں سے معاشی بحالی کی عکاسی ہورہی ہے، صنعتوں کی پیداوارمیں بتدریج اضافہ متوقع ہے،، وزارت خزانہ
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی
کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، ایف ای ڈی سے رئیل اسٹیٹ لین دین میں بھی نمایاں کمی آئی
ساجد علی جمعرات 24 اپریل 2025 -
-
فچ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے، پولیو کے خاتمے کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن معاونت جاری رکھے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا واشنگٹن ڈی سی میں اظہارخیال
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
حکومت کا مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ
بدھ 23 اپریل 2025 - -
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کیخلاف سوا ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈزائینر کی بیرون ملک سے واپسی پر گرفتاری کا امکان ،گرفتار کرنے کے بعد کسٹمز اور ٹیکسیشن کورٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا،ذرائع
بدھ 23 اپریل 2025 - -
وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
بدھ 23 اپریل 2025 - -
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کیخلاف سوا ارب کے سیلز ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج
بیرون ملک سے واپسی پر گرفتاری کا امکان‘ کسٹمز اور ٹیکسیشن کورٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا
بدھ 23 اپریل 2025 -
Latest News about Federal Board Of Revenue(FBR) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Federal Board Of Revenue(FBR). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ایف بی آر سے متعلقہ مضامین
-
مقبرہ جنرل الارڈ/ کُڑی باغ
تاریخ بتاتی ہے کہ جنرل الارڈ نے مہاراجہ کی بھتیجی ''بانو'' سے شادی کی (مقبرے کے باہر لگی تختی کے مطابق الارڈ کی بیوی چمبہ کے شاہی خاندان کی شہزادی تھی)
-
مالیاتی اداروں کی بلیک میلنگ اور ڈگمگاتی معیشت
عالمی دباؤ کو پس پشت ڈال کر ایران سے تجارتی روابط مستحکم کئے جائیں
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
-
مہنگائی‘بے روزگاری کی ذمہ دار ن لیگ یا پیپلزپارٹی؟
ا یف بی آر ڈور ٹوڈور ٹیکس وصولی یقینی بنا پائے گا․․․․․ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
بڑے اہداف کے حصول کیلئے سمت درست کرنا ہوگی
ٹیکس وصولی کا بڑا ہدف حکومت کیلئے چیلنج ثابت ہو سکتا ہے وفاقی بجٹ2019-20 کا تجزیہ
-
اسٹیٹ بینک کا 40ہزار روپے کا بیئررپرائزبانڈکی واپسی بند کرنے کا نوٹیفکیشن
عوام میں افراتفری پرائزبانڈڈیلرز کی چاندی 40ہزار روپے کا پرائزبانڈ 36ہزار روپے میں فروخت ہوا 30جون تک قیمت فروخت مزید کم ہونے کا خدشہ
مزید مضامین
ایف بی آر سے متعلقہ کالم
-
اگر جج جواب دہ نہیں تو سینیٹر اور وزیراعظم کیوں کرجواب دہ ہو سکتا ہے
(گل بخشالوی)
-
وزیر اعظم اپنے مشیر تبدیل کریں !
(رقیہ غزل)
-
کورونا کی تباہ کاریاں
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
حکومت کی عوام دشمن پالیسیاں
(محمد بشیر)
-
آرزوؤں کا ہجوم اور یہ ڈھلتی عمر
(رقیہ غزل)
-
عمران خان اور قبل از وقت انتخابات
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.