کراچی،پڑوسی سے جھگڑے پر فائرنگ،ملزم کلاشنکوف سمیت گرفتار
جمعرات 26 مارچ 2015 11:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء ) کراچی کے علاقے محمودآباد میں اپنے پڑوسی پر جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق محمودآباد کے علاقے میں دو افراد کا آپس میں جھگڑا ہوگیا جس پر ایوب نامی شخص نے اپنے پڑوسی پر کلاشنکوف سے فائرنگ کردی تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔15 پر اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم ایوب کو کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا۔ملزم جرائم پیشہ ریکارڈ رکھتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہی یہ نہ ہو نا کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
-
متحدہ عرب امارات کا العین کے حکمران نمائندے شیخ تہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
-
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.