باراک اوبامہ کی سعودی عرب کو باغیوں پر قابو پانے کیلئے امداد کی پیشکش
ہفتہ 28 مارچ 2015 12:38
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) امریکی صدر براک اوباما نے سعودی عرب کو یمن میں حوثی باغیوں پر حملوں کے لئے فضائی امداد کی پیش کش کی ہے ۔
(جاری ہے)
امریکا کی نیشنل سیکورٹی کونسل کی ترجمان برنڈیٹ میہن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر اوباما نے سعودی عرب کے حکمران شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ، انہوں نے کہا شاہ سلمان اور صدر اوباما نے یمن میں پائیدار استحکام کے لئے مذاکرات پر اتفاق کیا ، انہوں نے اس مقصد کے حصول کے لئے تمام دھڑوں کے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام مذاکرات پر زور دیا ۔ شاہ سلمان نے یمن کے ساحلی علاقے میں جہاز سے کودنے والے دو سعودی عرب کے پائلٹوں کو بچانے پر امریکا کا شکریہ ادا کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.