’’موقع ، موقع ‘‘ کا اشتہار بھارتی کرکٹ بورڈ کیلئے درد سر بن گیا
ہفتہ 28 مارچ 2015 13:37
(جاری ہے)
جیسے ہی انڈین کرکٹ بورڈ کا سٹاف کوئی فون اٹھاتا، دوسری جانب سے آواز آتی: 'موقع موقع ! کیا ہوا موقعے کا؟ ایک سٹاف ممبر کے مطابق یہ پر جوش لوگ انڈیا کی شکست پر بہت خوش تھے اور انھوں نے اپنے مذاق کا نشانہ ہمیں بنایا، لیکن ایک حد کے بعد یہ مذاق ہمارے لیے پریشان کن ہوگیا۔
اگرچہ وہ اشتہار مشہور تھا لیکن مجھے امید نہیں تھی کہ اس کا خمیازہ ہمیں اس طرح سے بھگتنا پڑے گا۔ مذکورہ اسٹاف ممبر نے مزید بتایا کہ کرکٹ بورڈ کا نمبر ویب سائٹ پر دیا گیا ہے ۔ جمعے کو شام 4 بجے سے کالز آنا شروع ہوگئیں، جس کے بعد انڈین کرکٹ بورڈ نے ٹیلیفون لائنیں منقطع کرنے کا فیصلہ کیا'۔ ہم نے ٹیلیفون کمپنی سے ان نمبروں کو ٹریس کرنے کا کہا، جس کے ذریعے معلوم ہوا کہ زیادہ تر کالز بنگلہ دیش سے کی گئیں جبکہ بقیہ پاکستان سے۔ اسٹاف رکن نے مزید بتایا کہ 'بی سی سی آئی کو زیادہ تر کالز میچوں کے شیڈول یا ٹکٹوں کی دستیابی کے حوالے سے آتی ہیں، تاہم یہ پہلی مرتبہ تھا کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی 'خراب کارگردگی' کا مذاق اڑانے کے لیے ہمیں بیرون ملک سے کالز موصول ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.