ہالی ووڈ فلم فلم ”ساؤتھ پاؤ“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
یہ فلم وین اسٹین کمپنی کے بینر تلے 31جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز کردی جائے گی
اتوار 29 مارچ 2015 11:32
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم ”ساؤتھ پاؤ“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اینٹوان فیوکوا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے باکسر کے گرد گھومتی ہے، جو اپنا سب کچھ برباد ہونے کے بعد زندگی کی جانب واپس لوٹنے کیلئے دوبارہ باکسنگ شروع کردیتا ہے۔
(جاری ہے)
فلم میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والوں میں جیک گلن ہال، راکل کم ایڈمز، نوامی ہیرس، فارسٹ ویٹاکر، وکٹر آرٹز اور ٹائریس جبسن سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ ٹوڈ بلیک اور جیسن بلومینتھل کی مشترکہ پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم وین اسٹین کمپنی کے بینر تلے 31جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز کردی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہی: فیصل قریشی
-
آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
-
گووندا کی سیاست میں دوبارہ اینٹری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
دلجیت کی پاکستانی گانے اڈی جا کے ساتھ کنسرٹ میں شاندارانٹری
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت نے ساتھ نہیں دیا:جاوید شیخ
-
فلم ’’سمبا‘‘ میں سارہ علی خان کو مرکزی کردارملنے پر جھانوی نے خاموشی توڑدی
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ور اگھوچڈھا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ انٹری
-
گلوکار بادشاہ سے تعلقات پراداکارہ ہانیہ عامر نے لب کشائی کردی
-
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ’’گولڈن ویزا‘‘مل گیا
-
پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.